the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔15۔مئی (اعتمادنیوز)آج عثمانیہ یونیورسٹی جے اے سی نے تلنگانہ کے پہلے چیف منسٹر کی حیثیت سے ٹی آر ایس کے صدر کے چندرا شیکھر راؤ کو وزیر اعلی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے قرار داد کو منور کیا۔ اس موقع پر اس تنظیم



کے قائدین نے بتایا کہ کے سی آر وزیر اعلی بننے کی صورت میں تلنگانہ کی تشکیل کے جد و جہد میں تمام طلبا پر درج کئے گئے کیسوں کو معاف کر دیا جائیگا۔ جبکہ ایک لاکھ ملازمتیں ‘ اور تلنگانہ کی ترقی کے لئے نئی راہیں ہموار ہو سکتی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.